کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، تین سلنڈر بم ناکارہ بنا دئیے
منگل 27 جنوری 2015 20:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جنوری۔2015ء) کراچی ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بلدیہ اتحاد ٹاون میں رکشے سے 120 کلو گرام وزنی تین سلنڈر بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دئیے۔بلدیہ اتحاد ٹاون میں رکشے میں تین مشکوک سیلنڈر زکی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔
(جاری ہے)
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے رکشے کی سیٹوں کے نیچے رکھے گئے تین سیلنڈرز بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دئیے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق تینوں سیلنڈرز میں بارودی مواد موجود تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے جوڑا گیا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق رکشے سے ملنے والے بموں کا مجموعی وزن 120 کلو گرام سے زائد تھا۔ بم پھٹنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوتی۔ پولیس نے تینوں سیلنڈر بم تحویل میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.