جامعہ فریدیہ نے واہ کینٹ دہشت گردی واقعہ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا،جامعہ فریدیہ خالصتا تعلیمی ادارہ ہے ،دہشت گردی کی ہر قسم کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ، مولانا عبدالغفار ،امن و امان کے قیام کے لئے ہمیشہ حکومت کے ساتھ تعاون کیا ،کوثر علی نامی کسی شخص کا ہمارے ادارے سے کوئی تعلق ہے نہ ماضی میں رہا ،،نائب متہمم
پیر 26 جنوری 2015 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) جامعہ فریدیہ نے واہ کینٹ دہشت گردی واقعہ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا،نائب متہمم مولانا عبدالغفار نے کہاہے کہ جامعہ فریدیہ خالصتا تعلیمی ادارہ ہے ،دہشت گردی کی ہر قسم کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ،امن و امان کے قیام کے لئے ہمیشہ حکومت کے ساتھ تعاون کیا ،کوثر علی نامی کسی شخص کا ہمارے ادارے سے کوئی تعلق ہے نہ ماضی میں رہا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار دینی درسگاہ جامعہ فریدیہ کے نائب مہتمم مولاناعبدالغفار اور ناظمِ تعلیمات مولانا طارق سعید نے واہ پولیس چوکی پر مارے جانے والے مبینہ خود کش بمبار کو جامعہ فریدیہ کا سابق طالبعلم قرار دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ فریدیہ دینی مدارس کے سب سے بڑے امتحانی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے ،جہاں صرف اورصرف تعلیم پر توجہ دی جاتی ہے ،یہی وجہ ہے کہ ہر سال ہمارے مدرسے کے طلباء ملکی سطح پر نمایاں پوزیشنیں حاصل کرتے ہیں ،ہمارے ہاں ہر قسم کی غیر تعلیمی سرگرمیوں پرمکمل پابندی عائد ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.