پاک فضائیہ کے سربر ا ہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کا بحرین ڈیفنس فورسز کے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، دفاعی افواج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ بن احمد الخلیفہ سے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات، باہمی تعاون کی موجودہ صورت حال پر اطمینان کا اظہار ، تعاون کو مزید بڑھانے کیلئے نئی راہوں کا تعین کرنے پر رضا مندی ظاہر کی
پیر 26 جنوری 2015 20:31
منامہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے بحرین ڈیفنس فورسز کے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ائیر چیف رائل بحرین فضائیہ کی دعوت پر بحرین کے سرکاری دورہ پر ہیں۔ ان کی آمد پرانہیں ایک چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
(جاری ہے)
ائیر چیف نے بحرین کی دفاعی افواج کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ بن احمد الخلیفہ سے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے بریگیڈئیرجنرل حمادبن عبداللہ الخلیفہ ،کمانڈررائل بحرین فضائیہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اعلیٰ فوجی قیادت نے باہمی پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی۔ انہوں نے باہمی تعاون کی موجودہ صورت حال پر اطمینان کا اظہار کیااور اس تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے نئی راہوں کا تعین کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.