Live Updates

خوشاب :تحریک انصاف کے کنونشن میں عہدوں کی تقسیم پر بد نظمی، کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑے

پیر 26 جنوری 2015 19:59

خوشاب :تحریک انصاف کے کنونشن میں عہدوں کی تقسیم پر بد نظمی، کارکن ایک ..

خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری۔2015ء) تحریک انصاف کے کنونشن میں عہدوں کی تقسیم پر بد نظمی پیدا ہونے سے کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کہ یوتھ ونگ کے عہدوں کی تقسیم پرکنونشن میں بدنظمی پیدا ہوئی ،کارکنوں کاکہنا تھا یوتھ ونگ کے عہدوں کی تقسیم میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ کارکنوں کے احتجاج پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنماوں نے معاملات سلجھانے کی کوشش کی مگر کارکنوں نے کسی کی نہیں سنی اور مطالبہ کر دیا کہ عہدوں کی تقسیم میرٹ پر کی جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :