نصیر آبا ،چھتر میں بارودی سرنگ کا دھما کہ ،ہند و تاجر سمیت 5افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری، اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے تحقیقات شروع کردیں
پیر 26 جنوری 2015 19:45
تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26جنوری۔2015ء) نصیر آباد کے علا قے چھتر پولیس تھا نہ کی حدود میں بارودی سرنگ کے اوپر پک اپ ڈاٹسن کے چڑھنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ،مرنے والوں میں ایک ہندو تا جر بھی شامل ہے ۔
(جاری ہے)
پو لیس کے مطا بق نصیر آباد چھترپولیس تھا نہ کے حدود میں زیر زمین دفن بارو دی سرنگ پر پک اپ ڈاٹسن چڑھ گئی جس کی نتیجے میں پانچ افراد سید یار محمد شا ہ ، سید قربا ن شا ہ ، محمد صلاح الدین ،محمد ابراہیم سمیت ایک ہندو تا جر لعل چند ہلا ک ہو گئے ہیں، جبکہ سید عر فا ن شاہ شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
مرنے اور زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتا ل نصیرآبا د پہنچا دیا گیا ،دھما کے کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی قمر الحسن،ڈی پی او سلیم لہڑی ، ایڈیشنل ایس پی نور محمد بڑیچ پولیس نفری کے ہمرا ہ جائے وقوع پر پہنچ گئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گیرا وٴ کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.