افزودہ یورینیم پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے ،ڈاکٹر ثمر مبارک ،امریکا نے بھارت کو کھلی چھٹی دیدی ، ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نظام نہ ہو تو غلط استعمال ہوسکتا ہے ،انٹرویو

اتوار 25 جنوری 2015 22:01

افزودہ یورینیم پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے ،ڈاکٹر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25جنوری۔2015ء) پاکستانی ایٹمی سائنسداد ڈاکٹر ثمر مارک مند نے کہاہے کہ افزودہ یورینیم پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے۔

(جاری ہے)

امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے ایٹمی آلات پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانے پر رضامندی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہاکہ ایٹمی آلات پر ٹریکنگ ڈیوائس کا مقصد اس کے غلط استعمال کو روکنا ہے اور افزودہ یورینیم پر ٹریکنگ ڈیوائس نہ لگانا عالمی قوانین کے خلاف ہے، امریکا نے بھارت کو کھلی چھٹی دے دی اور ایٹمی مواد پر ٹریکنگ نظام نہ ہو تو اس کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :