بینائی میں اضافے والی عینک سے نابینا ماں کو اپنا بچہ دیکھنے میں مدد،ویڈیو جاری
اتوار 25 جنوری 2015 19:50
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25جنوری۔2015ء)رواں ہفتے دکھائی جانے والی ایک ویڈیو میں کینیڈا میں حقیقی طور پر ایک نابینا ماں کو پہلی بار اپنے نوزائیدہ بچے کو دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے،ایسا بینائی میں اضافے والی عینک کی بدولت ہوا ہے۔یوٹیوب پر جاری کی جانے والی یوٹیوب میں انتیس سالہ کیتھے بیٹز کو ایک بھاری بھرکم سیاہ ہیڈسیٹ کے ساتھ اپنے نوزائیدہ بچے کو دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
بیٹز نے مقبول ویڈیو میں بتایا کہ یہ پہلا بچہ ہے جسے میں حقیقی طور پر دیکھ پائی ہوں،یہ میرا اپنا بچہ ہونا میرے لئے انتہائی خوشی کا باعث ہے۔بیٹز کو جینیاتی میکولرڈی جینریشن تھا جو سٹارگرڈٹٹ بیماری کے نام سے مشہور ہے،وہ الیکٹرانک سائٹ عینک کی مدد سے اپنے نئے بیٹے کو دیکھنے کے قابل ہوسکی،یہ عینک حقیقی وقت میں بصیرت میں اضافہ کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.