یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان
اتوار 25 جنوری 2015 15:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق عالمی منڈی مین تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث ملک میں بھی سال نو کے آغاز سے مسلسل تین بار تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اب یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی کمی میں مزید 8روپے کمی کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
پٹرول 6روپے 50پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 7روپے 80پیسے ،لائٹ سپیڈ ڈیزل 8روپے اور مٹی کے تیل میں 4روپے 40پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.