چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے

ہفتہ 24 جنوری 2015 21:48

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ ہفتہ کوچین کے دورے پرروانہ ہوگئے انہیں اس دورے کی دعوت چینی حکومت کی طرف سے دی گئی تھی آرمی چیف اپنے دو روزہ دورے کے دوران چین کی سیاسی اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔

متعلقہ عنوان :