امریکاافغانستان میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کیلئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتاہے،حافظ محمدسعید،
حضور ﷺکی شان گستاخی امت مسلمہ کے نزدیک سب سے بڑی دہشت گردی ہے ،جس طرح چارلی ابیڈ کے حق فرانس میں مختلف ملکو ں نے اسلام کے خلاف مظاہرہ کیا،حافظ محمدسعیداورشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کی مشترکہ پریس کانفرنس
ہفتہ 24 جنوری 2015 21:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ محمدسعیدنے کہاکہ امریکاافغانستان میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کیلئے پاکستان پر جنگ مسلط کرنا چاہتاہے اورپاکستان و اسلام کیخلاف اس جنگ کو دہشت گردی کی جنگ کا نام دیاہے ،حضور ﷺکی شان گستاخی امت مسلمہ کے نزدیک سب سے بڑی دہشت گردی ہے ،جس طرح چارلی ابیڈ کے حق فرانس میں مختلف ملکو ں نے اسلام کے خلاف مظاہرہ کیااسی طرح عالم اسلام کے حکمرانوں کوچاہئے کہ مدینہ طیبہ میں جمع ہوکر شان رسالت ﷺ میں ہونے والی گستاخی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرائیں، فرانسیسی فوج افغانستان سے سب سے پہلے بھاگی تھی جسکا غصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرکے نکالا جارہاہے،مذہبی جماعتیں اورمدارس اسلام کے خدمتگار اور ملک کے محافظ ہیں، مدارس کو بند کرنا اسلام دشمن قوتوں کاایجنڈا ہے ،انگریز وں نے بھی مدارس کیخلاف سازشیں کی تھی انگریز چلاگیا مگرمدارس آج بھی موجودہیں ،مدارس اسلام کے قلعے ہیں رہیں گے مدارس کو کوئی ختم نہیں کرسکتاہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.