موجودہ حکومت نے اپنی نااہلی کی بدترین مثال قائم کی ہے
اور لوگ اب ان سے تنگ آچکے ہیں اور وہ انکو مزید ،برداشت کرنے کو ہرگز تیار نہیں، منظور احمد وٹو
جمعہ 23 جنوری 2015 23:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء )پیپلزپارٹی نے ننکانہ میں خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی امیدوار کا فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ یہ فیصلہ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کے زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنی نااہلی کی بدترین مثال قائم کی ہے اور لوگ اب ان سے تنگ آچکے ہیں اور وہ انکو مزید برداشت کرنے کو ہرگز تیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں لوگ پہلے ہی مبتلا تھے اور اوپر سے پٹرول غائب ہونے سے لوگوں کی اس حکومت سے خیر کی تمام امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ تنویر اشرف کائرہ نے اس موقع پر کہا کہ انکو موجودہ حکومت کی دہشتگردی کے خلاف کامیابی کے امکانات اتنے روشن نظر نہیں آتے اسکے باوجود کہ تمام قومی سیاسی قیادت اور عوام انکی بھرپور حمایت کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.