وزیراعظم نوازشریف شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کے لیے روانہ

جمعہ 23 جنوری 2015 11:54

وزیراعظم نوازشریف شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کے لیے روانہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) وزیراعظم نواز شریف شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شاہ عبد اللہ کی نماز جنازہ آج شام چار بجے ادا کی جائے جس میں شرکت کے لیے نواز شریف روانہ ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف کی نئے ولی عہد شہزادہ سلما ن سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :