آصف زرداری اوربلاول بھٹوزرداری میں کوئی اختلاف نہیں ،فریال تالپور

جمعرات 22 جنوری 2015 23:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنمافریال تالپورنے کہاہے کہ آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری میں کوئی اختلاف نہیں ہے ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹوزرداری جلدپاکستان آئیں گے ،سندھ کابینہ میں فوری تبدیلی نہیں لائی جارہی ہے جب ضرورت محسوس ہوتی ہے توتبدیلی آتی ہے ،ہمیشہ ایم این ایز،ایم پی ایزاوروزراء کے درمیان پل کاکرداراداکیاہے

متعلقہ عنوان :