پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اہم اجلاس 27جنوری کو منعقد ہوگا،

مختلف وزارتوں ، ڈویژنز کے آڈٹ پیرا جات کا جائزہ لیا جائے گا

جمعرات 22 جنوری 2015 23:21

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اہم اجلاس 27جنوری کو دن دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر دو میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس دو دن جاری رہے گا اگلے روز دن گیارہ بجے اسی کمیٹی روم میں اگلے روز کا اجلاس بھی اسی کمیٹی روم میں دن گیارہ بجے ہوگا ۔ جوائنٹ سیکرٹری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق پی اے سی کے دو دن کے اجلاس میں مختلف وزارتوں ، ڈویژنز کے آڈٹ پیرا جات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس کے حوالے سے تمام ممبران کو تحریری طور پر دعوت نامے بھجوادیئے گئے