قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات اور ریلوے کے اجلاس آج ہونگے

جمعرات 22 جنوری 2015 23:15

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات اور ریلوے کے اجلاس آج (جمعہ کو )منعقد ہونگے قومی اسمبلی کے سیکرٹری کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس مقررہ شیڈول کے مطابق کمیٹی روم نمبر7میں دن کے 2بجے ہوگا