لاہور پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،117 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات 22 جنوری 2015 23:12

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء) پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 117 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نین سکھ،سگیاں پل،شاہدرہ ،بیگم کوٹ اور دیگر علاقوں میں کیے گئے سرچ آپریشن میں 117مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ان افراد کو کوائف مکمل نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :