اوگرا میں کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ،
چیئرمین اوگر نے اے جے ٹیکسٹائل ملز پشاور کیخلاف ساڑھے چار کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گیس چوری معاف کردی ، سوئی ناردرن کو گیس چوری کی مد میں ملز سے رقم وصول کرنے سے روک دیا، چیئرمین اوگر کاموقف دینے سے انکار
جمعرات 22 جنوری 2015 21:54
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء ) اوگرا میں کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ہے ۔ چیئرمین اوگرا سعید احمد خان نے اے جے ٹیکسٹائل ملز پشاور کیخلاف ساڑھے چار کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گیس چوری معاف کردی ہے اور سوئی ناردرن کو گیس چوری کی مد میں ملز سے رقم وصول کرنے سے روک رکھاہے اس مقدمہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ جج اطہر من اللہ پیش ہوئے تھے اور بطور وکیل ملز کے حق میں اوگرا میں دلائل دیئے تھے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.