بلاول بھٹومسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گے ،ارباب غلام رحیم

جمعرات 22 جنوری 2015 11:06

بلاول بھٹومسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گے ،ارباب غلام رحیم

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری2015ء) .سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔

(جاری ہے)

بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند کی سیاست کی جائےسندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ارباب غلام رحیم نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے ۔

بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے معاملات سے پی ایم ایل ایف اور ایم کیوایم کا موقف اسمبلی میں ایک ہی ہوگا۔رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور پسند نہ پسند کی سیاست نہ کی جائے۔ایسا پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ بدلے کی سیاست کی جارہی ہے۔لوگ بے زار ہوکر سڑکوں پر آرہے ہیں ان کے پاس کوئی چارا نہیں۔

متعلقہ عنوان :