اسلام آباد،حکمرانوں کی ناک کے نیچے ڈاکٹرز عوام کی جانوں سے کھیلنے لگ گئے،
پمز ہسپتال کی گائنی ڈاکٹرز نے دوران زچگی آپریشن کے حالات خاتون کے پیٹ میں اوزارچھوڑ دئیے ، شعبہ گائنی کی سربراہ ڈاکٹر بتول کا جرم سے صریحاً انکار
بدھ 21 جنوری 2015 23:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) وفاقی دارالحکومت میں حکمرانوں کی ناک کے نیچے ڈاکٹرز عوام کی جانوں سے کھیلنے لگ گئے‘ پمز ہسپتال کی گائنی ڈاکٹرز نے خواتین کی دوران زچگی آپریشن کے حالات پیٹ میں اوزار چھوڑنا معمول بنالیا‘ سینکڑوں خواتین کی زندگیاں خطرہ میں پڑ گئیں جبکہ شعبہ گائنی کی سربراہ ڈاکٹر بتول نے جرم سے صریحاً انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضہ نے فیملی پلاننگ کرارکھی تھی جس کے باعث آپریشن کے بعد اس کو دقت کا سامنا ہے جیسے ہم دوسرا اپریشن کرکے دور کردیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں ایک مریضہ جس کا نام (ر) کو پمز ہسپتال لایا گیا جس کا ڈیلوری کیس 31 اکتوبر 2014 ء کو ڈیلوی کیس بڑے آپریشن کے ذریعے ہوا لیکن آپریشن کے چند روز بعد ہی مریضہ کو پیٹ میں درد محسوس ہوا جس کے باعث اسے خون اور پس آنا شروع ہوگئی جس پر پریشان ہوکر مریضہ رشتہ داروں نے اس کا الٹرا ساؤنڈ کرادیا تو معلوم ہوا کہ آپریشن کے اوزار اس کے پیٹ میں ہی رہ گئے ہیں جس کے باعث اس کو انفیکشن ہوگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.