ایرانی فورس نے 35پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

بدھ 21 جنوری 2015 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء)ایرانی فورس نے 35پاکستانی باشندوں کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایرانی فورس نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 35پاکستانی باشدوں کو گرفتار کر کے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا ۔