دھاندلی زدہ حکمران اور ان کی اقرباء پرور ٹیم موجودہ پٹرول بحران کے ذمہ دار ہیں،چوہدری پرویز الہٰی،
پٹرول بحران کی آڑ میں بھی حکومتی وزراء قریبی افراد سے مل کر دہاڑی لگانے کے چکر میں مصروف ہیں، رہنما مسلم لیگ
بدھ 21 جنوری 2015 22:26
اوکا ڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء)پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ حکمران اور ان کی اقرباء پرور ٹیم موجودہ پٹرول بحران کے ذمہ دار ہیں،پٹرول بحران کی آڑ میں بھی حکومتی وزراء اپنے قریبی افراد سے مل کر دہاڑی لگانے کے چکر میں مصروف ہیں، حکومت کے پاس کوئی ویژن اور نہ ہی مستقبل کی منصوبہ بندی ہے جس کی وجہ سے بحران پاکستانی قوم کا مقدر بن گئے ہیں۔
حکومت ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہے اورعوام سڑکوں پر ذلیل وخوارہورہی ہے۔ حکومتی وزراء ایک دوسرے پرذمہ داری ڈال کربری الذمہ ہونے کی کوشش کررہے ہیں ۔پنجاب میں دہی علاقوں میں رہزنی اور چوری کی روک تھام کے لئے پٹرولنگ پوسٹیں بنائی مگر حکمرانوں نے پٹرولنگ فورس کا پٹرول ہی بند کردیا اوراسی طرح ہمارے دور کے عوامی منصوبے خادم اعلیٰ کی سیاست کی نظر ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.