کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے آپس مین تصادم سے بال بال بچ گئے

بدھ 21 جنوری 2015 20:44

کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے آپس مین تصادم سے بال بال بچ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے آپس مین تصادم سے بال بال بچ گئے طیارے فضائی حدود میں بہت قریب آگئے تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے دونوں اے ٹی آر کے طیارے آپس میں تصادم سے بال بال بچ گئے دونوں طیارے فضائی حدود میں کمی کے باعث آپس میں ٹکرانے لگے تھے ایک طیارہ لینڈ کررہا تھا جبکہ دوسرا ٹیک آف کررہا تھا دونوں طیاروں کے درمیان فاصلہ ایک ہزار فٹ رہ گیا تھا ڈی جی سول ایو ایشن نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کو معطل کردیا۔

متعلقہ عنوان :