اسلامی نظریاتی کونسل نے طلاق ثلاثہ کوخلاف سنت، گناہ اور جرم قرارد دیدیا، جرم کامرتکب سٹام فروش پربھی سزا کااطلاق،40سال سے زائد عمر خاتون جج حدود سمیت تمام مقدمات سن سکتی ہے حجاب ضروری قرار دیدیا، بچو ں کو جسمانی سزا دینے کے امتناع کا بل مسترد کرتے ہوئے کونسل کو نیا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت، کونسل کا دوروزہ اجلاس، واضح کرنا ہوگا کہ غیر مسلم اور مسلمان پاکستانیوں کے حقوق یکساں ہیں؟قادیانی مرتد ہیں یا غیر مسلم؟کسی کلمہ گو کو کافر کہنے کی شرعی بنیاد کیاہے ؟ دہشت گردی اور جہاد میں فرق سمیت عوامل پر آئندہ اجلاس میں بات ہوگی، 27 رمضان کی بجائے14اگست کی چھٹی برقرار، مسیحی و ہندومیرج بلز درست قرا ر، فریقین میں سے اگر کوئی فریق کسی دوسرے مذہب کو اختیار کر ے تو اس پر قانون کا اطلاق نہیں ہوگا ، عالمی کنونشن آئین کے آرٹیکل 227 کی روشنی میں ہی قابل قبول ہونگے،چیئرمین مولانا محمدخان شیرانی کی بریفنگ
بدھ 21 جنوری 2015 18:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) اسلامی نظریاتی کونسل نے طلاق ثلاثہ دینے کوخلاف سنت، گناہ اور جرم قراردیدیا، اکٹھے تین طلاق تحریر والے شٹام فروش و تحریری کرنیوالے بھی مجرم قرار دیدیئے، سزاؤں کا اختیار عدالت کو حاصل، 40سال سے زائد عمر خاتون جج حدود سمیت تمام مقدمات سن سکتی ہے حجاب ضروری قرار دیدیا، بچو ں کو جسمانی سزا دینے کے امتناع کا بل مسترد کرتے ہوئے کونسل کو نیا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت، 27رمضان کی بجائے14اگست کی چھٹی برقرار، مسیحی و ہندومیرج بلز درست قرا ر، فریقین میں سے اگر کوئی فریق کسی دوسرے مذہب کو اختیار کر ے تو اس پر قانون کا اطلاق نہیں ہوگا ، چیئرمین مولانا محمدخان شیرانی نے کہاہے کہ عالمی کنونشن آئین کے آرٹیکل 227 کی روشنی میں ہی قابل قبول ہونگے، واضح کرنا ہوگا کہ غیر مسلم اور مسلمان پاکستانیوں کے حقوق یکساں ہیں؟قادیانی مرتد ہیں یا غیر مسلم؟کسی کلمہ گو کو کافر کہنے کی شرعی بنیاد کیاہے ؟ دہشت گردی اور جہاد میں فرق سمیت عوامل پر آئندہ اجلاس میں بات ہوگی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.