چین نے پاکستان کے اچھے دوست ہونے کا ثبوت دے دیا
بدھ 21 جنوری 2015 17:51
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) پاکستان کو کسی بھی خطرے میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے بلکہ سیسہ پلائی دیوار بن کر پاکستان کا ساتھ دیں گے۔ چین کے دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کی سا لمیت کو کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ لاحق ہوا تو چین سیسہ پلائی دیوار بن کر ساتھ کھڑا ہو گا۔
(جاری ہے)
وزارت خارجہ چین کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان روایتی دوست ملک ہے اسے کبھی بھی مشکل میں تنہا چھوڑیں گے کشمیر اور ارونا چل کے بارے میں چینی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
ترجمان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین پاک بھارت تعلقات میں بہتری لانے کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بر صغیر میں امن لانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کو ایڈریس کریں اور اس کے لیے دونوں ممالک کو آپس میں بات چیت کرنا ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.