نیب نے سائٹ میں کارروائی کرکے ولیکا اسپتال کے کیشیئر کو گرفتار کرلیا

منگل 20 جنوری 2015 22:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) قومی احتساب بیورو سندھ (نیب) نے کراچی کے علاقے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ولیکا اسپتال کے کیشیئر کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کیشیئر پر بڑے پیمانے پر گھپلوں میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ نیب نے منگل کی شام کیشیئر کو حراست میں لے لیا۔ کیشیئر سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :