حکومت ِ سندھ کا سندھ پبلک سروس کمیشن کے ممبرسلیم بھنورکو چیئرمین بنانے کا فیصلہ

منگل 20 جنوری 2015 22:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) حکومت ِ سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ممبرسلیم بھنورکو چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین آغا رفیق کا استعفی منظور کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سلیم بھنور کئی ممالک میں پاکستان کے سفیررہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :