تحریک انصاف کے رہنماؤں نوید انصاری کے کزن کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 19 جنوری 2015 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان، صدر پنجاب اعجاز احمدچوہدری نے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیر سیال کے خالو اور میڈیا ٹیم پنجاب کے ممبر نوید انصاری کے کزن کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :