سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی او( سی) لاہور صاحبزادی وسیمہ عمر کا سینٹ انتھونی سکول کا دورہ

پیر 19 جنوری 2015 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء ) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی او( سی) لاہور صاحبزادی وسیمہ عمر کا سینٹ انتھونی سکول کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے سینٹ انتھونی سکول میں سیکیورٹی کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے سکول میں سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :