لورالائی سے پانچ روز قبل اغوا ہونے والاشخص اچانک اپنے گھر پہنچ گیا

پیر 19 جنوری 2015 23:07

لورالائی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) لورالائی سے پانچ روز قبل اغوا ہونے والا شخص اچانک اپنے گھر پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پانچ روز قبل اغواہونے والاجا وید نامی شخص اپنے گھر پہنچ گیا مغوی نے بتایا کہ اسے پٹھان کو ٹ سے تین مسلح افراد نے اغوا کیا تھا اور اغواکاروں نے مجھ سے رقم کی ڈیما نڈ کی اور میری جیب سے 35ہزار روپے اور ایک موبائل لے کر مجھے چھوڑ دیا۔

متعلقہ عنوان :