جماعت الصالحین پاکستان کے جانب سے روحانی اجتماع اور محفل میلاد النبی کااہتمام

پیر 19 جنوری 2015 23:06

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء ) جماعت الصالحین پاکستان کے جانب سے روحانی اجتماع اور محفل میلاد النبی کااہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اجتماع میں پورے ملک بھر سے علماء کرام اور مشائخ عظام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور روحانی اجتماع کی خصوصت اور جشن عید نے بارہ گاہ رسالت ماب میں نظرنہ عقیدت پیش کیا اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے جماعت الصالحین پاکستان کے مرکزی صدر صاحب زادہ خالدہ سلطان القادری درگاہ عالیہ رانی پور شریف کے چشم چراخ سید آصف علی شاہ جیلانی اور دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روحانی اجتماع کا انعقاد لوگوں کے دل میں اولیا ء کرام کی محبت پیدا کر نا ہیں اور ان کے نقشے نور مجسم محمد ﷺ کی آمد سے قیصر و و قصراء کے بت گر گئے اور جہاں میں جان آگئی اور ہر صلیٰ اعلیٰ کے نغمے بجائے گئے انہوں نے مزید کہا کہ ہر مسلمان ناموس راسالت کے لئے اپنی جان و مال قر بان تو کر سکتا ہے مگر نبی کی شان میں گستاخی بر داشت نہیں ہر سکتی ہیں کچھ سالوں سے مغربی دینا کی میڈیا گستاخانہ خاکے بنا کر کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہیں جس کی ہم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت فرانس سے پھر پور مذمت کرے اس عمل میں شامل تمام لوگوں کو سرعام پھانسی دے ورنہ ہماری حکومت ان سے بائیکاٹ کر ئے گئی

متعلقہ عنوان :