Live Updates

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کی تیاری مکمل کرلی

پیر 19 جنوری 2015 23:00

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کی تیار مکمل کرلی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی قانونی ٹیم نے ہتک عزت کے دعویٰ کا مسودہ تیار کر لیاسابق چیف جسٹس عمران خان کے خلاف بیس ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوی دائر کرینگے جو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں کل دائر کئے جانے کا امکان ہے۔ ایڈووکیٹ توفیق آصف، ایڈووکیٹ شیخ احسن الدین اور ایڈووکیٹ نایاب گردیزی سابق چیف جسٹس کی قانونی ٹیم میں شامل ہونگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :