نئی دہلی میں پی آئی اے کے اسٹاف اور پراپرٹی کا معاملہ ایوی ایشن ڈویژن کے سپرد کردیا گیا

پیر 19 جنوری 2015 22:59

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) نئی دہلی میں پی آئی اے کے اسٹاف اور پراپرٹی کا معاملہ ایوی ایشن ڈویژن کے سپرد کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسٹاف کے ویزوں اور بارہ کھمبہ روڈ، نئی دہلی میں خریدی گئی پراپرٹی کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ پی آئی اے نے کیس تیار کرلیا جو قانونی ماہرین بھارت کے سامنے رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوی ایشن ڈویڑن نے پی آئی اے کو نئی دہلی میں واقع اپنی پراپرٹی اور اسٹاف کیویزوں سے متعلق کارروائی سے روک دیاہے۔

متعلقہ عنوان :