شکارپور،سندھ کے نامور ادیب خلیل موریانی کی 66سالگرہ کا کیک کاٹاگیا

پیر 19 جنوری 2015 22:23

شکارپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) سندھ کے نامور ادیب خلیل موریانی کی 66سالگرہ کا کیک نواب ہوٹل لکھیدر پرکاٹاگیا جس میں شکارپور کے نامور ادیب ،شاعر سمیت دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ اس موقعے پر ان کو اجرک اور پھول پہنائے گئے

متعلقہ عنوان :