کپتان کا شادی کے بعدپہلی مرتبہ متوالوں سے خطاب،ریحام خان کی بنی گالہ آمد کے بعدعمران خان کے رویہ میں مثبت تبدیلی دیکھنے کوملی

اتوار 18 جنوری 2015 21:08

کپتان کا شادی کے بعدپہلی مرتبہ متوالوں سے خطاب،ریحام خان کی بنی گالہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18جنوری۔2015ء) کپتان کاشادی کے بعدپہلی مرتبہ متوالوں سے خطاب ،ریحام خان کی بنی گالہ آمد کے بعدعمران خان کے رویہ میں مثبت تبدیلی دیکھنے کوملی ہے ،متوالوں کاتجزیہ اتوارکویہاں دھرنے سے خطاب کے بعدپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے متوالوں نے ان کی تقریرپرتجزیہ کرتے ہوئے کہاکہ آج کی تقریرمیں کپتان کافی مثبت اورمتوازن رہے ،ریحام خان کی بنی گالہ آنے کے بعدعمران خان میں تحمل پیداہوگیاہے

متعلقہ عنوان :