ریحام خان کے سابق شوہر کی الزمات واپس لینے اور معافی مانگنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اتوار 18 جنوری 2015 20:12

ریحام خان کے سابق شوہر کی الزمات واپس لینے اور معافی مانگنے کیلئے ایک ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان کی اہلیہ ریحام خان کے سابق شوہر اور ان کے کزن ڈاکٹر رحمان نے ریحام کیجانب سے ان پر لگائے جانے والے الزامات واپس لینے کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائین دیدی ہے کپتان کی اہلیہ کے سابقہ شوہر ڈاکٹر رحمان برطانوی اخبار ڈیلی میل سے بات چیت کرتے ہوئے ان پر لگائے جانے والے الزامات پر ایک بار پھر جوابی وار کرتے ہوئے ریحام کو ایک ہفتہ میں الزامات واپس لینے اور معافی مانگنے کا کہا ہے بصورت دیگر وہ برطانوی عدالت سے رجوع کرینگے جہاں ان کا طلاق ہوا تھا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر رحمان کے مطابق ریحام کے الزامات بے بنیا ہے اور ان کے الزامات کیوجہ سے ان شہرت کو نقصان پہنچا ہے

متعلقہ عنوان :