سندھ پر کرپٹ حکمرا نو ں کا قبضہ ہے جو حکمران بینظیر بھٹو کے نام پر وو ٹ لیکر اقدار میںآ ئے ہیں وہ کبھی بینظیر قتل کیس کی شنوا ئی پر بھی نہیں گئے ہیں،ایا ز لطیف پلیجو

ہفتہ 17 جنوری 2015 23:14

بدین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) سندھ کے نا مور ہا ری رہنما شہید محمد فا ضل را ہو کی 28 ویں بر سی کے مو قع پر را ہو کی میں عوا می اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے مسلم لیگ نواز کے چیئر مین را جہ ظفر الحق نے کہا کہ شہید فا ضل را ہو اور قا ئد اعظم کا مشن ایک ہی تھا انہو نے عوام کو انصاف دلا نے کے لیئے جدو جہد کر تے ہو ئے تکلیفیں برداشت کی لیکن وہ آمرو ں کے سا منے کبھی بھی جھکے نہیں اور آج نواز شریف بھی فا ضل را ہو کی مشن جا ری رکھے ہو ئے ہیں قو می عوامی تحریک کے رہنما ایا ز لطیف پلیجو نے کہا کے را ہو کی میں شہید عوام فا ضل را ہو کا مزار سندھی عوام کے حقوق کی جدو جہد کا مو رچہ ہے اس وقت سندھ کو فا ضل را ہو جیسے عظیم مو رچے کی ضرورت ہے انہو نے کہا کے سندھ کو تقسیم کر نے کی سا زشیں کی جا رہی ہیں کرا چی میں سندھیو ں کا قتل عام کیاجا رہا ہے اور سندھیو ں کو کرا چی خالی کرنے کی دہمکیا ں دی جا رہی ہیں انہو نے کہا کے سندھ کے عوام اب فیصلا کن جدو جہد کی طرف گا مزن ہو چکے ہیں ایاز لطیف نے کہا کے سندھ کے عوام کی آ نکھو ں میں اب خون بھر آیا ہے اب صرف کال دینے کی ضرو رت ہے انہو نے کہا کے سندھ پر کرپٹ حکمرا نو ں کا قبضہ ہے جو حکمران بینظیر بھٹو کے نام پر وو ٹ لیکر اقدار میںآ ئے ہیں وہ کبھی بینظیر قتل کیس کی شنوا ئی پر بھی نہیں گئے ہیں انہو نے کہا وہ سندھ کی ترقی کے اربو ں روپے ہڑپ کر رہے ہیں انہو نے کہا کے شہید ہو شو شیدی نے مرسو مرسو ں سندھ نا ڈیسو ں کا نعرہ انگریزو ں کے خلاف میدان جنگ میں لگا یا تھا لیکن بلا ول بھٹو زرداری دبئی میں سیکڑو ں گا رڈوں کی پنا ہ میں بیٹھ کر صرف ٹیو ٹر پر سندھ کے نعرے لگا رہا ہے انہونے کہا کے ملک کے اصل حکمرا نو ں نے مفا ہمت کے نام پر سندھ آصف علی زرداری اور اس کے کر پٹ حوا ریو ں کے حوا لے کر دی ہے جنہو نے سندھ کو تبا ہ کر دیا ہے اور سندھ کے تمام وسا ئل فرو خت کر دیئے ہیں انہو نے کہا کے سندھ اربو ں رو پے کی گئس اور تیل کی معد نیا ت اور زرا عت کی پیدا وار دیتی ہے لیکن سندھ کے لو گ بھوک اور مفلسی کی زندگی گذار رہے ہیں مسلم لیگ کے مر کزی جنرل سیکریٹری ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کے شہید فا ضل را ہونے جمہو ریت کے لیئے لا زوال قر با نیا ں دیں یہی وجہ ہے کے آج بھی لا کھو ں لوگ ان سے محبت کر تے ہیں انہو نے کہا کے پشا ور وا قع نے پو ری قوم کی سو چ کو تبدیل کر دیا ہے اور دہشت گر دی کے خلاف اس وقت جو اقدا ما ت کیئے گئے ہیں جس سے پا کستان سے دہشت گر دی کا خا تمہ ہو جا ئیگا مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد اسما عیل را ہو نے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کے شہید فا ضل را ہو کے دور میں ملک میں جمہو ریت نہیں بلکہ آمریت کا دور تھا اس آمریت کے خا تمے کے لیئے بھر پور جدو جہد کی اور مسلسل پا بند سلا سل رہے لیکن عوا م اور جمہو ریت کی بحالی کے لیئے جدو جہدجا ری رکھی اور آج میا ں نواز شریف کی قیا دت میں ہم فا ضل را ہو کی آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا اور عوام کی سیا سی معا شی اوع اقتصا دی حقوق کے لیئے جدو جہد جا ری رکھ ہو ئے ہیں اس مو قع پر وزیر اعظم میا ں نواز شریف کے پو لیٹیکل سیکریٹری آصف کر ما نی نے برسی کے لیئے بھیجا گیا پیغام سنا یا جس میں انہو نے کہا کے شہید فا ضل را ہو نے ملک کے غریب عوام ہا ریو ں اور مز دو رو ں کے حقوق کے لیئے اور ملک میں جمہو ریت کی بحا لی اور آمریت کے خا تمے کے لیئے بہت قر با نیا ں دیں انہو نے کہا کے وہ غیر ملکی دورے کی وجہ سے اس عظیم لیڈر کی بر سی میں شریک نہیں ہو سکے ہیں اور مجھے مو قع ملا تو میں شہید کی مزار پر ضرور حا ضر ہو نگا اجتما ع سے وفاقی وزیر مملکت عبد الحکیم بلوچ رکن قو می اسمبلی ایاز شاہ شیرازی رکن صو با ئی اسمبلی سو رٹھ تھیبو کھیئل داس کو ہستانی اور قمر راجپر نے بھی خطا ب کیا ۔