پیٹرول کے بعدملک میں فرنس آئل کے ذخائر بھی خطرناک حد تک کم ہوگئے، بجلی کے بحران کا خدشہ،
پی ایس او کے پاس4 ہزار میٹرک ٹن،پارکو کے پاس15 اور بائیکو کے پاس بھی 15 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل رہ گیا
ہفتہ 17 جنوری 2015 23:04
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) پیٹرول کے بعدملک میں فرنس آئل کے ذخائر بھی خطرناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔ فرنس آئل نہ ہونے سے ملک میں بجلی کے بحران کا خدشہ بڑھ گیا۔ اس وقت پی ایس او کے پاس صرف 4000 میٹرک ٹن فرنس آئل رہ گیا ہے۔ملک میں فرنس آئل کے ذخائر میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔ فرنس آئل نہ ہونے سے ملک میں بجلی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
اس وقت پی ایس او کے پاس صرف4 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل رہ گیا ہے۔ پارکو کے پاس15 اور بائیکو کے پاس بھی 15 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل بچا ہے۔ واپڈا کے پاس 4 دن کے فرنس آئل کے ذخائر ہیں۔واپڈا کو پارکو جبکہ حبکو کو بائیکو سے فرنس آئل فراہم کیا جا رہا ہے۔اس خطرناک صورتحال کا اثر کے الیکٹرک پر نہیں پڑے گا کیونکہ اس کے پاس فرنس آئل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.