وفاق المدارس العربیہ پا کستان کی اپیل پر ملک بھر میں جمعہ کو یوم احتجاج منایاگیا،
گستاخانہ خاکوں کیخلاف قراردیں منظور، تمام انبیاء کرام کے احترام پر مبنی قانون سازی لازم ہوچکی، علماء کرام دنیا میں قیام امن کیلئے تمام انبیاء کرام اور مذہبی شعائر کے احترام پر مبنی قانون سازی لازم ہو چکی،مغرب اپنے انتہا پسندوں سے خود بھی چھٹکارہ حاصل کرے ، دنیاکوبھی شرانگیزوں سے نجات دلائے،آزادی اظہار رائے کی حدود وقیود کے تعین کے بغیر دنیا میں سلامتی اور سکون کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،اراکین پارلیمنٹ کا تحفظِ ناموس رسالت مارچ قابل تحسین مگر عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کے لیے موثر عملی اقدامات اٹھائے جائیں، شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ، مفتی اعظم مفتی رفیع عثمانی، مولانا عبدالرزاق اسکندر، قاری حنیف جالندھری سمیت دیگر علماء کرام کاخطبہ جمعہ
جمعہ 16 جنوری 2015 23:28
اسلام آباد /کراچی /لاہور /ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16جنوری۔2015ء) وفاق المدارس العربیہ پا کستان کی اپیل پر ملک بھر میں یوم جمعہ کو یوم احتجاج کے طور پر منایاگیا، اس موقع ملک بھر کی مساجد فرا نس میں کی جانیوالی گستاخی کیخلاف قراردادہائے مذمت منظور کی گئیں، اس موقع پر علمائے کرام نے خطبہ جمعہ میں کہاکہ دنیا میں قیام امن کے لیے تمام انبیاء کرام اور مذہبی شعائر کے احترام پر مبنی قانون سازی لازم ہو چکی،مغربی دنیا اپنے انتہا پسندوں سے خود بھی چھٹکارہ حاصل کرے اور دنیا کو بھی ان شرانگیزوں سے نجات دلائے،آزادی اظہار رائے کی حدود وقیود کے تعین کے بغیر دنیا میں سلامتی اور سکون کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،اراکین پارلیمنٹ کا تحفظِ ناموس رسالت مارچ قابل تحسین مگر عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کے لیے موثر عملی اقدامات اٹھائے جائیں ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی اپیل پر ملک بھر کی مساجد کے ائمہ وخطباء نے جمعہ کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.