اسفندیار ولی اور سینیٹر شاہی سید کا فوٹوگرافر آصف حسن اور عدیل کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس

جمعہ 16 جنوری 2015 23:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے قائد اسفند یار ولی خان اور سینیٹر شاہی سید کی فرانسیسی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کے موقع پر گولیاں لگنے سے غیر ملکی نیوز ایجنسی کے فوٹو گرافر آ صف حسن اور نجی ٹیلی ویژن کے کیمرا مین عدیل کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔

متعلقہ عنوان :