پیمرا نے 425کیبل ٹی وی اور میٹرو ون ٹی وی چینل کے لائسنس منسوخ کر دیئے
جمعہ 16 جنوری 2015 23:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) پیمرا نے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ اتھارٹی کے 101ویں اجلاس میں اہم فیصلے کرتے ہوئے کئی عرصے سے منجمند اور نا دہندہ 425کیبل آپریٹرز کے لائسنس منسوخ کر نے کی منظوری دے دی ۔ پیمرا نے ملک بھر میں تا حال 3,600کیبل لائسنسز جاری کیے تھے تاہم ان 425کیبل لائسنسوں کی منسوخی کے بعد لائسنس یافتہ کیبل آپریٹرز کی تعداد 3,175رہ جائے گی ۔
اتھارٹی نے میٹرو ون ٹی وی چینل کے لائسنس کو منسوخ کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے ۔ پیمرا قوانین کے مطابق کوئی کیبل آپریٹر کمپنی بالواسطہ یا بلاواسطہ ٹی وی ، ریڈیو یا لینڈنگ رائٹس لائسنس کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔ جبکہ میٹرو ون کمپنی کے نام پرپہلے سے کیبل ٹی وی لائسنس ہونے کی وجہ سے ٹی وی چینل کا لائسنس پیمرا کے قانون کی شق 13کی صریحاََ خلاف ورزی تھی جس کے باعث ٹی وی چینل کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.