پٹرول کی مانگ 25 فیصد بڑھ گئی اگلے 5 سے 8 روز میں یہ بحران ختم ہوجائے گا ، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی
جمعہ 16 جنوری 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی سپلائی میں 10 فیصد اضافے کا منصوبہ بنایا مانگ 25 فیصد بڑھ گئی تاہم اگلے 5 سے 8 روز میں یہ بحران ختم ہوجائے گا آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید کمی ہوگی، گھروں کیلئے گیس پوری نہیں ہورہی سی این جی اسٹیشنز کو کہاں سے دیں،ایل این جی کی درآمد 31 مارچ سے شروع ہوجائے گی۔
ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیٹرول کے بحران کی بڑی وجہ اس کی قیمتوں میں کمی اور طلب میں اضافہ ہے اور جن شہروں میں پیٹرول کا زیادہ استعمال ہے وہاں اس کی قلت ے، قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی سپلائی میں 10 فیصد اضافے کا منصوبہ بنایا لیکن مانگ 25 فیصد بڑھ گئی اور صرف یکم جنوری کو پیٹرول کی فروخت 40 ہزار ٹن ہوئی تاہم پیٹرول کی سپلائی بڑھا رہے ہیں اور 5 سے 8 روز میں یہ بحران ختم ہوجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.