پشاور: تجاوزات کیخلاف آپریشن، کرین کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق

جمعہ 16 جنوری 2015 21:28

پشاور: تجاوزات کیخلاف آپریشن، کرین کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2015ء) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، انتظامیہ نے احتجاج کرنے والوں پر کرین چڑھا دی، تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پشاور کے علاقے گھنٹہ گھر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران کرین کی زد میں آکر 3 افراد اپنی جان ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعہ کے بعد دکاندار مشتعل ہوگئے۔ انتظامیہ اور دکانداروں میں جھڑپ کے مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ واقعہ کے بعد دکانداروں نے کرین پر قبضہ کر لیا جبکہ ڈرائیور اور انتظامیہ کے اہلکار موقع سے فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :