جمرود میں فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، کمانڈر مینا جان ساتھیوں سمیت ہلاک

جمعہ 16 جنوری 2015 21:04

جمرود میں فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ، کمانڈر مینا جان ساتھیوں سمیت ..

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2015ء) جمرود کے علاقے میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپوں میں اہم کمانڈر مینا جان ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مارے جانے والوں میں اس کے دو ساتھی بھی شامل ہیں۔ میناجان فورسز پر حملوں اور بم دھماکوں میں مطلوب اور ڈی جی ایف سی پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

متعلقہ عنوان :