سنی اتحاد کونسل نے گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے اہلسنّت جماعتوں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس (آج) طلب کرلیا

جمعرات 15 جنوری 2015 23:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء ) سنی اتحاد کونسل نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے اہلسنّت جماعتوں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس آج برو ز(جمعہ ) کو جامعہ علمیہ اچھرہ میں طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سنی اتحاد کونسل لاہور کے صدر مفتی محمد حسیب قادری کریں گے۔اجلاس میں اہلسنّت کی تمام چھوٹی بڑی تنظیموں کے قائدین شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :