بڑے دشمن سے لڑنا ہے قوم ہر طرح تیار رہے، صوبائی وزیر داخلہ پنجاب

جمعرات 15 جنوری 2015 22:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) لاہور کے سکول کو ملنے والی دھمکیوں اور خطوط ملنے پر صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ ایسی دھمکیاں آئیں گی دشمن سائیکی وار کررہا ہے، ہمیں ذہنی طور پر اس سازش کو سمجھتے ہوئے بچوں کو تربیت دینا ہو گی، انہوں نے کہا کہ بڑے دشمن سے لڑنا ہے قوم ہر طرح تیار رہے۔

متعلقہ عنوان :