دریاخان،پنجاب میں پنجم اور ہفتم کے امتحانات فروری کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ

جمعرات 15 جنوری 2015 22:24

دریاخان،پنجاب میں پنجم اور ہفتم کے امتحانات فروری کے آخری ہفتے میں ..

دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) تعلیمی ذرائع کے مطابق پنجاب میں ہونے والے پنجم اور ہفتم کے امتحانات فروری کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق تعلیمی ذرائع نے بتایا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دریاخان سمیت پورے پنجاب میں پنجم اور ہفتم کے سالانہ امتحانات فروری کے آخر ہفتے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ سکول کے بچوں میں پھیلائی گئی مایوسی اور خوف کے سدباب کیلئے بچوں کی تعلیم پر کسی قسم کا منفی دباؤ نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :