امام بارگاہ حملہ کے چار ملزمان کی سزائے موت کالعدم قرار، بری کرنے کا حکم
جمعرات 15 جنوری 2015 13:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈٰی بینچ نے امام بارگاہ شاہ نجف خودکش حملہ کیس کے چار ملزموں کی سزائے موت کالعدم قراد دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے صرف شک کی بنیاد پر کسی کو سزا نہیں دی جا سکتی۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈٰی بینچ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ چاروں ملزموں کا واقعے میں مخصوص کردار نہیں بتایا گیا جس شہادت پر انہیں سزا ملی اسی شہادت پر مقدمے کے دیگر پانچ ملزموں کو بری کیا گیا ۔ راولپنڈی بینچ نے انسداد دہشتگردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے فضل امین ، طاہر عرف کمانڈو ، حافظ نصیر اور حبیب اللہ کی رہائی کا حکم دے دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.