یکی گیٹ کے علاقہ میں ایک گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آ گ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا فرنیچر جل گیا

بدھ 14 جنوری 2015 23:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء ) یکی گیٹ کے علاقہ میں ایک گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آ گ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا فرنیچر جل گیا عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پا لیا کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہ تھی،بتا یا گیا ہے کہ یکی گیٹ کے رہائشی امجد کے گھر شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آ گ لگ گئی دیکھتے ہی دیکھتے آ گ نے دو کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اطلاع ملنے پر عملہ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آ گ پر قابو پالیا اہل خا نہ محفوظ رہے،

متعلقہ عنوان :