آئی جی خیبر پختونخواہ کا پشاور کے اسکولوں کا خصوصی دورہ
بدھ 14 جنوری 2015 11:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر درانی نے موسم سرما کے بعد کھلنے والے تعلیمی اداروں میں کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتیں گے۔ انہوں نے ا سکولوں کی چار دیواری اور ا سکولوں کے قریب بنائی گئی چوکیوں کا بھر پور جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
اور اس موقع پر طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی مشکوک شے یا شخص کی خبر فوری طور پر اپنے اساتذہ کو دیں۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اس جنگ میں تقریبا 1200 اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ مزید اہلکار شہید ہونے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جوان با ہمت ہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں دہشتگردی کے خلاف یہ جنگ ہم ہر حال میں جیتیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.