آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج 3روزہ سرکاری دورے پربرطانیہ روانہ ہوں گے

منگل 13 جنوری 2015 23:32

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف آج بروزبدھ تین روزہ سرکاری دورے پربرطانیہ روانہ ہوں گے ۔آئی ایس پی آرسے جاری پریس ریلیزکے مطابق آرمی چیف اپنے دورہ کے دوران برطانیہ کی فوجی اورسیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے